وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں برونز میڈل جیتنے پر منوج سرکار کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا،
” @manojsarkar07 منوج سرکار کی شاندار کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ بیڈمنٹن میں برونز میڈل جیتنے پر انھیں ڈھیروں مبارکباد۔ آنے والے وقتوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Paralympics #Praise4Para “
Overjoyed by @manojsarkar07’s wonderful performance. Congrats to him for bringing home the prestigious Bronze Medal in badminton. Wishing in the very best for the times ahead. #Paralympics #Praise4Para
— Narendra Modi (@narendramodi) September 4, 2021


