وزیر اعظم نے جموں و کشمیر کی ٹیم کو اپنا اولین رنجی ٹرافی خطاب  جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ تاریخی فتح ٹیم کے شاندار حوصلے، نظم و ضبط اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہ یہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے، انہوں نے کہا کہ یہ فتح خطے میں کھیلوں کے بڑھتے ہوئے جذبے اور ہنر کی نشاندہی کرتی ہے۔

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ کارنامہ متعدد نوجوان کھلاڑیوں کو بڑے خواب دیکھنے اور مزید کھیلنے کی ترغیب دے گا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

’’اولین رنجی ٹرافی خطاب جیتنے کے لیے جموں و کشمیر ٹیم کو مبارکباد! یہ تاریخی فتح ٹیم کے شاندار حوصلے، نظم و ضبط اور جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے اور یہ وہاں بڑھتے ہوئے کھیل کے جذبے اور ہنر کو اجاگر کرتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ کارنامہ متعدد نوجوان کھلاڑیوں کو بڑے خواب دیکھنے اور مزید کھیلنے کی ترغیب فراہم  کرے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India