وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں خواتین کی 60 کلوگرام باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر جیسمین کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”سی ڈبلیو جی میں ہندوستانی کھلاڑی مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ خوشی ہے کہ جیسمین لمبوریا نے باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کی کھیلوں کی کامیابی ہندوستانی باکسنگ کے مستقبل کے لیے اچھی علامت ہے۔ دعا ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں مزید کامیابی حاصل کرتی رہیں۔ #Cheer4India

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins