وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسکائی روٹ ایرواسپیس کے ذریعہ تیار کردہ بھارت کے اولین نجی راکٹ وکرم – سبوربیٹل کی کامیاب لانچنگ کے لیے بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) اور اِن اسپیس  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا؛

’’اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے ذریعہ تیار کردہ راکٹ وکرم – ایس  نے آج سری ہری کوٹا سے اُڑان بھری۔ یہ بھارت کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے! یہ بھارت کی نجی خلائی صنعت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس کامیابی کی حصولیابی میں @isro  اور @INSPACeIND  کو مبارکباد۔‘‘

’’یہ حصولیابی ہمارے نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں کی گواہ ہے، جنہوں نے جون 2020 میں خلائی شعبہ میں کی گئیں  تاریخی پہل قدمیوں کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India