وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران نقرئی تمغہ جیتنے پر بھارتی خواتین 4x400 ریلے ٹیم کے تئیں فخر کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس شاندار کارکردگی کے لیے وتیہ رام راج، ایشوریہ کیلاش مشرا، پراچی اور شبھا وینکٹیسن کو مبارکباد دی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایشیائی کھیلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے بھارتی خواتین کی 4x400  ریلے ٹیم پر فخر ہے۔

اس شاندار کارکردگی کے لیے وتیہ رام راج، ایشوریہ کیلاش مشرا، پراچی اور شُبھا وینکٹیسن کو بڑی مبارکباد۔ ان کی ہمت، عزم اور ٹیم ورک نے قوم کو یہ خوشی دی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation

Media Coverage

Built for tomorrow's wars: How India's new turbojet engine changes the missile and drone equation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026