وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے 800 میٹر کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ہرمِلن بینس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے 800 میٹر کے مقابلے میں بھارت کے لیے ایک اور نقرئی تمغہ۔ اس شاندار کارکردگی کے لیے @HarmilanBains  کو مبارکباد۔ وہ تمام آرزومند ایتھلیٹوں کے لیے ترغیب کا ایک زبردست وسیلہ ہیں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi