وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف گلوکار شری بھوپندر سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛

’’ شری بھوپندر سنگھ جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں میں  بہت سے یادگار نغمے دیئے ہیں۔ ان کے کام سے متعدد لوگوں کے جذبات متاثر ہوئے ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh

Media Coverage

Cabinet approves Rs 4,415 crore upgrade of 233 km NH-347B in Madhya Pradesh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 جون 2026
June 04, 2026

India's Remarkable Stride Under PM Modi: Clean Energy Jobs, Infrastructure Surge & Global Trade Wins