وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناندیڑ، مہاراشٹر میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہر ایک مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور  زخمیوں کو 50 ہزار روپے فی کس مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق:

"ناندیڑ، مہاراشٹر میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہیں ۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔

ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار  روپے فی کس مالی امداد  دی جائے گی۔: PM  @narendramodi" ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending

Media Coverage

Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026