وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
ایکس پر پی ایم او انڈیا ہینڈل نے پوسٹ کیا:
‘‘راجستھان کے جے پور کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سانحے کی وجہ سے جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، ان کے تئیں تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئےدعا گو ہوں: وزیر اعظم @narendramodi’’
The loss of lives due to a fire tragedy at a hospital in Jaipur, Rajasthan, is deeply saddening. Condolences to those who have lost their loved ones. May the injured recover soon: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 6, 2025


