وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سرکردہ فلم ساز جناب کے وِسواناتھ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘جناب کے وِسواناتھ گارو کے انتقال پر دکھ ہوا ہے۔ وہ فلمی دنیا کی ایک پرعزم شخصیت تھی، جنہوں نے خود کو ایک تخلیقی اور کثیر جہتی ہدایت کار کے طور پر نمایاں کیا۔  اُن کی فلموں نے مختلف النوع صنفوں کا احاطہ کیا اور  دہائیوں تک فلم شائقین کو مسحور کیا۔  ان کے کنبے اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails ‘important step towards a vibrant democracy’ after Cabinet nod for ‘One Nation One Election’

Media Coverage

PM Modi hails ‘important step towards a vibrant democracy’ after Cabinet nod for ‘One Nation One Election’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19اگست 2024
September 19, 2024

India Appreciates the Many Transformative Milestones Under PM Modi’s Visionary Leadership