وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے تریپورہ کے وزیر اورسیاسی رہنما جناب این سی ڈیبارما کے انتقال پررنج وغم کااظہارکیاہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:
‘‘جناب این سی ڈیبّارما جی کو آنے والی نسلیں ، ایک ایسے محنتی اور زمین سے جڑے لیڈر کے طورپر یاد رکھیں گی ، جس نے ہمیشہ عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کام کیا۔ انھوں نے تری پوری کی ترقی میں گراں قدر تعاون کیا۔ ان کی وفات سے دکھ ہواہے ۔ ان کے اہل خانہ اورحامیوں سے تعزیت –اوم شانتی۔’’
Shri NC Debbarma Ji will be remembered by the coming generations as a hardworking grassroots leader who always worked for the well-being of people. He made a rich contribution to Tripura’s progress. Pained by his demise. Condolences to his family and supporters. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2023


