وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اِفکو (آئی ایف ایف سی او)کے چیئرمین سردار بلوندر سنگھ نکئی جی کے انتقال پر گہرے دُک کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

سردار بلوندر سنگھ نکئی جی زراعت اور کوآپریٹیو سیکٹر میں سب سے تجربہ کار لوگوں میں سے تھے۔انہوں نے کسانوں کو بااختیار بنانے کےلئے رہنمائی کا فریضہ انجام دیا۔اُن کے انتقال سے بہت دُکھ ہوا ہے۔ اُن کے اہل خانہ اور اعزاو اقارب کے ساتھ  میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور اُن کی روح کو سکون نصیب کرے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond