وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اِفکو (آئی ایف ایف سی او)کے چیئرمین سردار بلوندر سنگھ نکئی جی کے انتقال پر گہرے دُک کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛
سردار بلوندر سنگھ نکئی جی زراعت اور کوآپریٹیو سیکٹر میں سب سے تجربہ کار لوگوں میں سے تھے۔انہوں نے کسانوں کو بااختیار بنانے کےلئے رہنمائی کا فریضہ انجام دیا۔اُن کے انتقال سے بہت دُکھ ہوا ہے۔ اُن کے اہل خانہ اور اعزاو اقارب کے ساتھ میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ایشور اُن کی روح کو سکون نصیب کرے۔‘‘
Sardar Balvinder Singh Nakai Ji was a doyen of the agriculture and cooperatives sector. He made pioneering contributions towards empowering farmers. His passing away is saddening. Condolences to his family and well-wishers. May his soul rest in peace.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 12, 2021


