وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے ضلع لٹیہار میں غرقابی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا:
"ضلع لٹیہار، جھارکھنڈ میں ڈوبنے کی وجہ سے نوجوانوں کی جانوں کے اتلاف پر شدید صدمہ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت: وزیر اعظم ۔"
Shocked by the loss of young lives due to drowning in Latehar district, Jharkhand. In this hour of sadness, condolences to the bereaved families: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 18, 2021


