وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔  جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ایک لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا۔ مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے50,000 روپے کی امداد دی جائے گی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں  سے دکھ ہوا ہے۔  میری تعزیت ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے قریبی اور عزیزوں کو کھو دیا ہے ۔  میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔

  پی ایم این آر ایف سے ہر فوت ہونے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے  دیئے جائیں گے: PM @narendramodi ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential

Media Coverage

WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20جنوری 2026
January 20, 2026

Viksit Bharat in Motion: PM Modi's Reforms Deliver Jobs, Growth & Global Respect