پی ایم این آر ایف سے نقد امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جھار کھنڈ کے دھنباد میں ایک آگ لگنے کے واقعے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ، اِس حادثے میں مرنے والے افراد  کے لواحقین کو  وزیر اعظم کے قومی راحتی  فنڈ ( پی ایم این آر ایف ) سے دو – دو لاکھ روپئے اور زخمی ہونے والوں کو 50 – 50 ہزار روپئے کی نقد امداد  دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے :

‘‘ دھنباد میں آگ لگنے کے ایک واقعے میں  جانوں کے اطلاق پر گہرا صدمہ ہواہے ۔ میری ہمدردی ، اُن لوگوں کے ساتھ ہے ، جنہوں نے اپنے عزیزوں  کوکھویا ہے ۔ بھگوان زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے : پی ایم @ نریندر مودی  ۔ ’’

 ‘‘ دھنباد میں آگ لگنے کے واقعے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے دو – دو لاکھ روپئے کی نقد امداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے  : پی ایم @ نریندر مودی  ۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions