نئی دہلی 18مئی 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، سابق مرکزی جناب چمن لال گپتا جی کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ جناب چمن لال گپتا جی کو بے شمار کمیونٹی خدمات کی کاوشوں کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ ایک پرعزم قانون ساز تھے اورانہوں نے پورے جموں و کشمیر میں بی جے پی کو استحکام بخشا۔ ان کے انتقال پرملال سے میں بہت دکھی ہوں۔اس رنج وغم کی گھڑی میں میری دعائیں ان کے خاندان او ر حامیوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی’’۔
Shri Chaman Lal Gupta Ji will be remembered for numerous community service efforts. He was a dedicated legislator and strengthened the BJP across Jammu and Kashmir. Pained by his demise. My thoughts are with his family and supporters in this hour of grief. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 18, 2021


