ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے جناب وینو شرینیواسن اور جناب سدرشن وینو نے گذشتہ روز نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل چلانے والوں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں  کے لیے ان کی ستائش کی۔

ایکس پر ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’جناب وینو شرینیواسن جی اور جناب سدرشن وینو سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ میں کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کے لیے ان  کی ستائش کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November

Media Coverage

Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the power of collective effort
December 17, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam-

“अल्पानामपि वस्तूनां संहतिः कार्यसाधिका।

तृणैर्गुणत्वमापन्नैर्बध्यन्ते मत्तदन्तिनः॥”

The Sanskrit Subhashitam conveys that even small things, when brought together in a well-planned manner, can accomplish great tasks, and that a rope made of hay sticks can even entangle powerful elephants.

The Prime Minister wrote on X;

“अल्पानामपि वस्तूनां संहतिः कार्यसाधिका।

तृणैर्गुणत्वमापन्नैर्बध्यन्ते मत्तदन्तिनः॥”