ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے جناب وینو شرینیواسن اور جناب سدرشن وینو نے گذشتہ روز نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل چلانے والوں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کی۔
ایکس پر ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
’’جناب وینو شرینیواسن جی اور جناب سدرشن وینو سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ میں کچھ کی خوبصورتی کو دکھانے اور وہاں جانے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کی حوصلہ افزائی کی کوششوں کے لیے ان کی ستائش کرتا ہوں۔‘‘
Glad to have met Shri Venu Srinivasan Ji and Mr. Sudarshan Venu. I commend them for the effort to chronicle the beauty of Kutch and also encourage motorcyclists to go there. https://t.co/tJr1xI0YpF
— Narendra Modi (@narendramodi) July 20, 2025





