وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 106 سالہ بزرگ شیام سرن نیگی کی 34ویں بار حق رائے دہی کا استعمال کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"یہ قابل تعریف ہے۔ اور یہ انتخابات میں حصہ لینے اور ہماری جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے نوجوان ووٹروں کے لیے ایک تحریک کا کام کرے گا"
This is commendable and should serve as an inspiration for the younger voters to take part in the elections and strengthen our democracy. https://t.co/J4LvuNo92x
— Narendra Modi (@narendramodi) November 2, 2022


