وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 ء میں ستنام سنگھ، پرمندر سنگھ، سکھمیت اور ذاکر خان پر مشتمل مردوں کی روئنگ کواڈ روپل اسکلز ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایشیائی کھیلوں کے ، اِ س ایڈیشن میں روئنگ مقابلوں میں بھارت کا یہ پانچواں تمغہ ہے۔
ان کی قوت اور لگن کی ستائش کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کی کامیابی نے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔
5️⃣th Medal for 🇮🇳 in Rowing
— SAI Media (@Media_SAI) September 25, 2023
In the Men's Quadruple Sculls event, the Indian boat, represented by the stellar team of Satnam Singh, Parminder Singh, Sukhmeet, and Jakar Khan, clinched the 🥉 with a superb timing of 6:08:61⏰
Let's cheer for these incredible athletes as they… pic.twitter.com/BBLdiopVyv


