وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر ایشا سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
’’خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتنے پر ایشا سنگھ پر فخر ہے ! ایشیائی کھیلوں میں ان کی کامیابی ان کے عہد، بھرپور ٹریننگ اور غیرمتزلزل لگن کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے۔‘‘
Proud of @singhesha10 for winning a Silver Medal in the 10m Air Pistol Women’s event! Her success at the Asian Games is due to her commitment, focused training and unwavering determination. pic.twitter.com/txNd7SHhPe
— Narendra Modi (@narendramodi) September 29, 2023


