وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران خواتین کے ڈسکس تھرو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی سیما پونیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سیما پونیا کے لیے ایک شاندار کانسے کا تمغہ۔ ڈسکس تھرو مقابلے میں ان کی بہترین کارکردگی۔ ان کی لگن اور محنت شاقہ نے ایک مرتبہ پھر فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘
A remarkable Bronze Medal for Seema Punia. A great performance by her in the Discus Throw event. Her dedication and hard work have made the nation proud once again. pic.twitter.com/Y6UwXV56pJ
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023


