وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں چل رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر روہت ہڈا کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مردوں کے شاٹ پُٹ – ایف 46 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے روہت ہڈا کو بہت بہت مبارکباد۔ آپ کے شاندار مستقبل کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
Huge congratulations to @RohitHo45912288 for his Bronze Medal and outstanding performance in the Men's Shot Put-F46 event. Best wishes for your future endeavours. pic.twitter.com/r1hnc8EcQN
— Narendra Modi (@narendramodi) October 26, 2023


