وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہینگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے پیرا کینو کے ایل 3 ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیش کورو کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
ایشین پیرا گیمز میں پیرا کینو مینز کے ایل 3 ایونٹ میں شاندار کارکردگی اور کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے منیش کوراو کو مبارکباد۔ یہ ایک شاندار کامیابی ہے، اس کی لگن کا نتیجہ!
Congratulations to Manish Kaurav for the phenomenal performance in Para Canoe Men's KL3 event at the Asian Para Games and winning a Bronze Medal. This is an outstanding achievement, a result of his sheer dedication! pic.twitter.com/E0h8j8KYAv
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023


