ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی ہنرمندی کاآشکار ہیں

نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی تنوع اور ہنرمندی  کا ا ٓشکار ہیں۔  اور انھوں نے ہینڈلوم کی مقامی مصنوعات کے حمایت کرنے پر زور دیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’ہینڈلوم ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی ہنرمندی کا مظہر ہیں۔ ہینڈ لوم کا قومی دن ہمارے بنکروں کی حمایت اعادہ کرنے کا ایک موقع  ہے  اس کے لیے#  میرا ہینڈ لوم میرا فخر۔ کے جذبے کو فروغ دینا چاہیے۔

اولمپک میں  میڈل یافتہ  سائیکوم میرا بائی چانو کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’گذشتہ چند برسوں میں ہینڈلوم میں ایک نئی دلچسپی نظر آئی ہے۔ خوشی ہوئی کہ  @میرابائی چانو ،#  میرا ہینڈ لوم میرا فخر۔ کے جذبے کی حمایت کرتی ہیں۔ مجھے اعتماد ہے کہ ہینڈ لوم کا شعبہ ، آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اپنا حصہ دیتا رہے گا‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India

Media Coverage

Stranded in Tehran, 50 Iranian Sikhs return safely to India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،02 اگست 2026
August 02, 2026

Youth. Manufacturing. Digital Trust. The Three Engines Powering New Bharat Under PM Modi