ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی مردوں کی 4 x 400 ایم ریلے ٹیم کے اراکین اَنس، اموج، راجیش رمیش اور محمد اجمل  کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار ٹیم ورک!

انس، اموج، راجیش رمیش اور محمد اجمل نے زبردست دوڑ لگاکر فائنل میں جگہ بنائی، اور اس طرح مردوں کی 4 X 400 ایم ریلے دوڑ میں ایک نیا ایشیائی ریکارڈ قائم کیا۔ اسے فاتحانہ واپسی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، یہ بھارتی ایتھلیٹس کے لیے حقیقی معنوں میں ایک تاریخی کارنامہ ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG

Media Coverage

India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 جون 2026
June 26, 2026

From Buyer to Supplier: PM Modi's India Achieves Record Defence Exports, Tech Investments & Strategic Autonomy