وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اداکار رام چرن، ان کی شریک حیات محترمہ اُپاسنا کونیڈیلا اور شری انل کامینی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران وزیراعظم نے دنیا کی پہلی آرچری پریمیر لیگ کے ذریعے تیر اندازی کو فروغ دینے کی ان کی  اجتماعی کوششوں کو سراہا۔

جناب مودی نےنوٹ کیا کہ اس طرح کے اقدامات تیر اندازی کی مالا مال وراثت کو محفوظ رکھنے اور مزید نوجوانوں کو اس کھیل کی طرف راغب کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا

‘‘آپ سے، اُپاسنا اور انل کامینی گارو سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ تیر اندازی کو مقبول بنانے میں آپ کی مشترکہ کوششیں قابلِ ستائش ہیں اوریہ بے شمار نوجوانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی’’۔

@AlwaysRamCharan

@upasanakonidela”

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour