وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی 7 سربراہ کانفرنس کے دوران یورپی کونسل کے صدر جناب انتونیو کوسٹا کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
‘‘یورپی کونسل کے صدر جناب انتونیو کوسٹا کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو۔@eucopresident’’
Productive conversation with Mr. António Costa, President of the European Council.@eucopresident pic.twitter.com/7KsOTXzcTs
— Narendra Modi (@narendramodi) June 17, 2025


