وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سردار سروور ڈیم (باندھ) کے لئے ڈائنامک (زبردست) روشنی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی تمام سرکاری زبانوں میں اسٹیچو آف یونٹی یعنی اتحاد کے مجسمے کی ویب سائٹ کا اجرا کیا اور کیوڑیا ایپ کا آغاز کیا، جو یونٹی گلوگارڈن میں کیاگیا۔ انہوں نے کیکٹس گارڈن کا افتتاح بھی کیا اور وہاں کا دورہ بھی کیا۔

سردار سروور ڈیم کی شاندار روشنی

یونیٹی گلو گارڈن

یہ ایک منفرد اور مثالی تھیم پارک ہے جو 3.61 ایکڑ کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ اس میں تنصیبات صورتوں (مجسموں) اور بصارت کے قریب نظر کا ایک چمکتا ہوا اشیا کا اجتماع ہے۔ وزیر اعظم رات کی سیاحت کی خوشی کو تجربے کو دوبالا کرنے کے لئے تمام سیاحوں کا خیر مقدم کریں گے۔

 

 

کیکٹس گارڈن

یہ ایک بڑا گرین ارکٹیکچرل گرین ہاؤس ہے جہاں 17 ملکوں سے 450 قومی اور بین الاقوامی انواع ہیں۔ اس میں 6 لاکھ پلانٹس (پودے) ہیں جن میں 1.9 لاکھ کیکٹس کے پودے ہیں اور یہ پودے 25 ایکڑ رقبے میں پھیلے ہوئے ہیں۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi at BRICS summit: Dismantle ‘pyramid of privilege’ to make Global South a ‘rule-shaper’

Media Coverage

PM Modi at BRICS summit: Dismantle ‘pyramid of privilege’ to make Global South a ‘rule-shaper’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
September 13, 2026

Confidence on the Stage, Consensus in the Room: India’s BRICS 2026 Under PM Modi

PM Modi’s India: UPI in the Pocket, Solar on the Roof, Freight on the Rail