وزیراعظم نریندر مودی نے آج بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کا استقبال کیا، جس نے حال ہی میں نابینا خواتین کے ٹی-20 عالمی کپ میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔اس موقع پر  جناب مودی نے کھلاڑیوں سے نہایت گرمجوشی کے ساتھ بات چیت  کی اور کھلاڑیوں نے بھی ٹورنامنٹ کے دوران کے اپنے تجربات اُن سے شیئر کیے۔

 

ایکس پر اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا:

 “نابینا خواتین کے ٹی-20 عالمی کپ جیتنے والی بھارتی نابینا خواتین کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرنا واقعی خوشی کی بات ہے ۔انہوں نے جو اپنے تجربات شیئر کیےوہ واقعی متاثر کن تھے۔”

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future