وزیر اعظم نے ہندوستان میں غیر مرئی ثقافتی ورثے سے متعلق یونیسکو کی کمیٹی کے 20ویں اجلاس کے آغاز پر بے حد مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فورم نے دنیا بھر میں زندہ روایات کے تحفظ اور مقبولیت کے لیے 150 سے زائد ممالک کے مندوبین کو ایک مشترکہ وژن کے ساتھ یکجا کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کو اس اہم اجتماع کی میزبانی بالخصوص تاریخی لال قلعہ پر کرنے پر خوشی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ موقع معاشروں اور نسلوں کو جوڑنے کے لیے ثقافت کی طاقت کو بروئے کار لانے کے ہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

‘‘یہ بے حد خوشی کی بات ہے کہ غیرمرئی ثقافتی ورثے پر یونیسکو کی کمیٹی کا 20 واں اجلاس ہندوستان میں شروع ہوا ہے۔ اس فورم نے ہماری مشترکہ زندہ روایات کے تحفظ اور مقبولیت کے وژن کے ساتھ 150 سے زیادہ ممالک کے مندوبین کو یکجا کیا ہے۔ ہندوستان اس اجتماع کی میزبانی کرنے بالخصوص لال قلعہ پر منعقد کرنے پر خوش ہے۔یہ  موقع ہمارے معاشرے اور نسلوں کو جوڑنے  کے لئے ثقافت کی طاقت کو بروئے کار لانے کے ہمارے  عزم کی عکاسی کرتا ہے۔@UNESCO ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
But where is India’s economic growth?

Media Coverage

But where is India’s economic growth?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."