وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج محترم جناب روڈریگو پاز پریرا کو بولیویا کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
بولیویا کے صدر منتخب ہونے پر جناب روڈریگو پاز پریرا کو دلی مبارکباد۔ ہندوستان اور بولیویا کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات طویل عرصے سے ہمارے باہمی فائدہ مند تعاون کی بنیاد رہے ہیں۔ میں آنے والے سالوں میں مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی شراکت کو مزید گہرا کرنے کا منتظر ہوں۔
@Rodrigo_PazP"
Warm congratulations, Mr. Rodrigo Paz Pereira, on your election as the President of Bolivia. Close and friendly ties between India and Bolivia have long underpinned our mutually beneficial cooperation. I look forward to deepening our partnership for shared progress and prosperity…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2025


