وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سکھ دیو سنگھ ڈھینڈسا جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
"
وہ ایک قدآور مدبر تھے جنہیں زبردست دانشمندی حاصل تھی اور جو عوامی خدمت کے تئیں غیر متزلزل عزم رکھتے تھے۔ ان کا پنجاب، وہاں کے عوام اور ثقافت کے ساتھ ہمیشہ  گہرا تعلق قائم رہا۔"

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا:

"شری سکھدیو سنگھ ڈھینڈساجی کا انتقال ہمارے ملک کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ ایک قدآور مدبر تھے، جنہیں زبردست دانشمندی حاصل تھی اور جو عوامی خدمت کے تئیں غیر متزلزل عزم رکھتے تھے۔ ان کا پنجاب، وہاں کے عوام اور ثقافت کے ساتھ ہمیشہ گہرا تعلق قائم رہا۔ وہ دیہی ترقی، سماجی انصاف اور ہمہ جہت ترقی جیسے مسائل کے مضبوط حامی تھے۔ انہوں نے ہمیشہ ہماری سماجی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کیا۔ مجھے کئی برسوں تک ان کو جاننے اور مختلف امور پر قریبی تبادلہ خیال کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں میری ہمدردیاں اُن کے اہلِ خانہ اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic

Media Coverage

Why The SHANTI Bill Makes Modi Government’s Nuclear Energy Push Truly Futuristic
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Gujarat meets Prime Minister
December 19, 2025

The Chief Minister of Gujarat, Shri Bhupendra Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp met Prime Minister @narendramodi.

@CMOGuj”