وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چانسلر عزت مآب اولاف شولز کے ساتھ ایک بزنس  ٹیبل کی مشترکہ  صدارت کی۔  اپنے  خطاب میں وزیراعظم نے حکومت کے ذریعہ کی جانے والی  وسیع بنیاد والی  اصلاحات پر زور دیا اور بھارت میں اسٹارٹ اپس اور ایک یونیکورن کمپنیوں  کی بڑھتی ہوئی تعداد کا ذکر  کیا۔ انہوں نے بزنس  لیڈروں کومدعو کیا کہ وہ بھارت  کے نوجوانوں میں سرمایہ کاری کریں۔

اس تقریب میں دونوں حکومتوں کے اعلیٰ نمائندوں اور دونوں جانب کے منتخبہ سی ای اوز نے کی شرکت کی، جنہوں نے موسمیاتی  تعاون، سپلائی چین؛  ریسرچ اور ڈیولپمنٹ سمیت  مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔

بزنس راؤنڈ ٹیبل میں درج ذیل بزنس  لیڈروں  نے شرکت کی:

بھارتی بزنس وفد:

  • سنجیو بجاج (ہندوستانی وفد کے سربراہ) صدر نامزد، سی آئی آئی کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر، بجاج فنسر؛
  • بابا این کلیانی، چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر، بھارت فورج؛
  • سی کے برلا، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او، سی کے برلا گروپ؛
  • پونیت چھٹوال، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او انڈین ہوٹلز کمپنی لمیٹڈ؛
  • سلیل سنگھل، چیئرمین ایمریٹس، پی آئی انڈسٹریز؛
  • سومنت سنہا، چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر، رینیو پاور اور صدر، اسوچیم؛
  • دنیش کھارا، چیئرمین اسٹیٹ بینک آف انڈیا؛
  • سی پی گرنانی، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او، ٹیک مہندرا لمیٹڈ؛
  • دیپک باگلا، چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈ  منیجنگ ڈائریکٹر، انویسٹ انڈیا؛

جرمن بزنس  وفد:

  • رولینڈ بش، جرمن وفد کے سربراہ، صدر اور سی ای او، سیمنز اور چیئرمین، ایشیا پیسیفک کمیٹی آف جرمن بزنس؛
  • مارٹن بروڈرمولر، چیئرمین آف دی  بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز، بی اے ایس ایف کے؛
  • ہربرٹ ڈائس، چیئرمین آف دی بورڈ آف مینجمنٹ، ووکس ویگن؛
  • اسٹیفن ہارٹنگ، چیئرمین آف دی بورڈ آف مینجمنٹ، بوش ؛
  • ماریکا لولے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر، جی ایف ٹی ٹیکنالوجیز؛
  • کلاز روزن فیلڈ، چیف ایگزیکٹو آفیسر، شیفلر؛
  • کرسچن سیوینگ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈچ بینک؛
  • رالف ونٹر گرگسٹ چیئرمین آف دی مینجمنٹ بورڈ ، گائیسیکے+ ڈیورینٹ؛
  • جورگن زیسکی، چیف ایگزیکٹو آفیسر، اینرکان؛

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi