وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے 48 کلو گرام جے 2 جوڈو مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر کوکیلا کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’خواتین کے 48 کلو گرام جے 20 جوڈو مقابلے میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کوکیلا کو مبارکباد۔ وہ سبھی کے لیے ترغیب کا وسیلہ ہیں۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘
Congratulations to Kokila for the well-deserved Bronze in Women's 48 kg J2 in Judo. She is an inspiration to all. Best wishes for the endeavours ahead. pic.twitter.com/xT23lOx5in
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023


