یوم آئین کے موقع پر آج وزیر اعظم کے دفتر میں آئین ہند کی تمہید پڑھی گئی۔
آئین کے تمہید کو پڑھنے کی اس پر وقار تقریب میں وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹرپی کے مشرا ،وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری-2 جناب شکتی کانت داس ، وزیر اعظم کے مشیر جناب ترون کپور اور وزیر اعظم کے خصوصی سکریٹری جناب اتیش چندر کے ساتھ ساتھ پی ایم او کے دیگر افسران نے شرکت کی۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل نےایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’آج صبح یوم آئین کے موقع پر وزیر اعظم کے دفتر میں آئین کی تمہید پڑھی گئی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری-2 جناب شکتی کانت داس ، وزیر اعظم کے مشیر جناب ترون کپور ، وزیر اعظم کے خصوصی سکریٹری جناب اتیش چندر اور دیگر موجود تھے ۔‘‘
Earlier today, on Constitution Day, the Preamble was read out in the Prime Minister's Office. Principal Secretary to the Prime Minister, Dr. PK Mishra, Principal Secretary-2 to PM, Shri Shaktikanta Das, Advisor to PM, Shri Tarun Kapoor, Special Secretary to PM, Shri Atish… pic.twitter.com/TN5VuBOSeu
— PMO India (@PMOIndia) November 26, 2025


