وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نمو ایپ پر وکست بھارت ایمبیسیڈر ماڈیول میں مؤثر کاموں کو  انجام دینے کے 100 دن کے چیلنج کو قبول کریں ۔  جناب مودی نے مزید کہا کہ وکست بھارت کا سفیر بننا طاقتوں کو یکجا کرنے، ترقی کے ایجنڈے کو پھیلانے اور ترقی یافتہ ہندوستان کے اپنے مشن کو پورا کرنے کے لیے اپنی توانائیوں کو بروئے کار لانے کا ایک مثالی طریقہ ہے ۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’140 کروڑ ہندوستانیوں نے دنیا کو دکھادیا ہے کہ لوگوں کی طاقت  والی ترقی کیا ہوتی ہے!

ہم میں سے ہر ایک وکست بھارت بننے کی اجتماعی کوششوں میں اٹوٹ حصہ دار ہے ۔

https://www.narendramodi.in/ViksitBharatAmbassador

 

وکست بھارت کا سفیر بننا ہماری طاقتوں کو یکجا کرنے، ترقی کے ایجنڈے کو پھیلانے اور ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے اپنے مشن کو پورا کرنے کے لیے اپنی توانائیوں کو بروئے کار لانے کا ایک مثالی طریقہ ہے ۔

آئیے ہم نمو ایپ پر سائن اپ کرکے، اور  وکست بھارت ایمبیسڈر ماڈیول میں سادہ لیکن انتہائی اثر انگیز کاموں کو  انجام دینے کے 100 دن کے چیلنج کو قبول کرکے اس عوامی تحریک میں شامل ہوں ۔

میں ذاتی طور پر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے کچھ انتہائی پرجوش اور روشن خیال سفیروں سے ملاقات کا منتظر ہوں ۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence exports skyrocket to record Rs 38,424cr in 2025-26, 62.7 per cent rise over previous fiscal

Media Coverage

Defence exports skyrocket to record Rs 38,424cr in 2025-26, 62.7 per cent rise over previous fiscal
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister highlights values of harmony and compassion on Good Friday
April 03, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, said that Good Friday reminds us of the sacrifice of Jesus Christ.

Shri Modi expressed hope that the day deepens the values of harmony, compassion and forgiveness.

He said that brotherhood and hope should guide everyone.

In a X post, Shri Modi said;

“Good Friday reminds us of Jesus Christ’s sacrifice. May this day further deepen the values of harmony, compassion and forgiveness. May brotherhood and hope guide us all.”