نئی دہلی۔ 15  دسمبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 دسمبر 2018 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم رائے بریلی میں جدید کوچ فیکٹری کا معائنہ کریں گے۔ ایک پبلک میٹنگ میں 900 واں کوچ اور اس فیکٹری کے ایک ہمسفر ریک کو  ہری جھنڈی دکھا ئیں گے۔ وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ،  قوم کے نام وقف کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

بعد ازاں وزیر اعظم پریاگ راج جائیں گے ، جہاں و ہ کمبھ میلہ کے جدیدترین کمانڈ اینڈ کنٹرول کا افتتاح کریں گے۔ وہ گنگا پوجا کریں گے اور سوچھ کمبھ نمائش کا معائنہ کریں گے۔ جناب نریندر مودی پریاگ راج میں ‘‘اکشے وت’’ کا بھی دورہ کریں گے۔

اس کے بعد وزیر اعظم انڈاوا  روانہ ہوں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ،  قوم کے نام وقف کریں گےاور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم اس کے بعد بامرولی ایرپورٹ ، پریاگ راج آئیں گے  اور دہلی واپس آنے سے قبل وہ  ایر پورٹ کے نئے ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے۔       

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool

Media Coverage

How NPS transformed in 2025: 80% withdrawals, 100% equity, and everything else that made it a future ready retirement planning tool
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Gujarat meets Prime Minister
December 19, 2025

The Chief Minister of Gujarat, Shri Bhupendra Patel met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“Chief Minister of Gujarat, Shri @Bhupendrapbjp met Prime Minister @narendramodi.

@CMOGuj”