نئی دہلی،  4  اگست 2020،   وزیراعظم جناب نریندر مودی  کل ایودھیا میں ‘شری رام جنم بھومی مندر ’ کا سنگ بنیاد  رکھے جانے کے موقع پر عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس تقریب سے قبل وزیراعظم  ہنومان گڑھی میں پوجا اور درشن میں حصہ لیں گے۔ اس کے بعد وہ شری رام جنم بھومی کے لئے روانہ ہوں گے، جہاں وہ  ‘بھگوان شری رام للا وراجمان ’ کی پوجا اور درشن میں حصہ لیں گے۔اس کے بعد وہ ایک پاریجات کا پودا لگائیں گے اور اس کے بعد  بھومی پوجن کریں گے۔

وزیراعظم سنگ  بنیاد رکھے جانے کی نشانی کے طور پر ایک تختی  کی نقاب کشائی کریں گے اور ‘شری رام جنم بھومی مندر’ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions