وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے تعلق سے اچھے خیالات  کا اظہار کرنے کے لیے بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بل گیٹس کے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

''آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کے سلسلے میں عمدہ ترین خیالات کے اظہار کے لیے بل گیٹس کا شکریہ۔

صحت کے بنیادی ڈھانچے کو بہتربنانے کے لیے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی بہت  زیادہ گنجائش موجود ہے اور بھارت  اس سمت میں سخت محنت کر رہا ہے۔''

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India