وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ آزادی کی پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا مظاہرہ کرنے والی جنگجو سپاہی رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر بہت بہت مبارکباد ۔ ان کی بہادری دیش واسیوں کے لئے ہمیشہ مشعل راہ بنی رہے گی’’۔
आजादी की पहली लड़ाई में अद्भुत पराक्रम का परिचय देने वाली वीरांगना रानी लक्ष्मीबाई को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन। उनकी शौर्यगाथा देशवासियों के लिए हमेशा प्रेरणास्रोत बनी रहेगी।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2020


