Bhagavad Gita is a world heritage which has been enlightening generations across the world since thousands of years: PM
Gita teaches us harmony and brotherhood, says PM Modi
Gita is not only a ‘Dharma Granth’ but also a ‘Jeevan Granth’: PM Modi

نئی دلّی ، 27 فروری ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز گلوری آف انڈیا کلچرل سینٹر ، نئی دلّی میں گیتا آرادھنا مہوتسو میں شرکت کی ۔

وزیر اعظم نے اسکون عقیدت مندوں کے ذریعہ تیار کردہ منفرد بھگوت گیتا کی نقاب کشائی کی ۔ 2.8 میٹر طویل اس نسخے کا وزن 800 کلو گرام ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عظیم بھگوت گیتا کی نقاب کشائی کرنا در حقیقت یہ ایک شاندار موقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ منفرد کتاب دنیا کے لئے بھارت کی معلومات کی ایک علامت کے طور پر جانی جائے گی ۔
وزیر اعظم نے دوہرایا کہ لوک مانیہ تلک نے ’ گیتا رہیسیہ ‘ تصنیف کی تھی جب وہ جیل میں بند تھے ۔ اس میں انہوں نے ایک سہل انداز میں کرشن جی کے نشکام کرم کے پیغام واضح کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہاتما گاندھی نے ’’ بھگوت گیتا گاندھی کے نظرئیے کے مطابق ‘‘ لکھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کتاب کی ایک جلد انہوں نے سابق امریکی صدر براک اوبامہ کو پیش کی تھی ۔

وزیر اعظم نے اس رزمیہ کے بارے عالمی بیداری پیدا کرنے کے ضمن میں سری لا بھکتی ویدانتا پربھو پداجی کے ذریعہ کی گئی کوششوں کی ستائش کی ۔

زیر اعظم نے کہا کہ بھگوت گیتا ہمارے لئے ہمیشہ رہنمائی کر سکتی ہے جب کہ ہم شش و پنچ میں مبتلا ہوں ۔ انہو ں نے گیتا کے مشہور قول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دیویہ شکتی ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے ،اور ہم انسانیت کے دشمن سے نبرد آزما ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گیتا بنی نوع انساں اور قوم کی خدمت کے لئے ہمیں تحریک دیتی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی اقدار اور ثقافت انسانیت کو در پیش سمسیاؤ ں کے حل پیش کرتی ہے ۔ اس پس منظر میں انہوں نے یوگا اور آیور ویدکا بھی تذکرہ کیا ۔

 

 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Silicon Sprint: Why Google, Microsoft, Intel And Cognizant Are Betting Big On India

Media Coverage

Silicon Sprint: Why Google, Microsoft, Intel And Cognizant Are Betting Big On India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister commends the outstanding speech delivered by Home Minister in Lok Sabha
December 10, 2025

Prime Minister Shri Narendra Modi commended the outstanding speech delivered by Home Minister Shri Amit Shah in Lok Sabha today.

In his address, the Home Minister presented concrete facts that underscored the diverse aspects of India’s electoral process and the enduring strength of the nation’s democracy.

In a post on X, Shri Modi wrote:

“An outstanding speech by Home Minister Shri Amit Shah Ji. With concrete facts, he has highlighted diverse aspects of our electoral process, the strength of our democracy and also exposed the lies of the Opposition.”