Share
 
Comments

نئی دہلی ،10؍ فروری  2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی  سے  کنیڈا کے وزیراعظم  جسٹن ٹروڈو نے آج ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

 وزیراعظم جناب ٹروڈو نے  بھارت سے  کووڈ – 19  سے بچاؤ  کے ٹیکوں کی  کنیڈا کی ضروریات کے بارے میں وزیراعظم جناب مودی کو  مطلع کیا۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کنیڈا کے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ  بھارت کنیڈا کی ٹیکہ کاری کوششوں  میں  اپنی  پوری حمایت  دے گا، جیسا

اُس  نے پہلے ہی دیگر ملکوں کے لئے  کی ہے۔

وزیراعظم جناب مودی کی تعریف  کرتے ہوئے  وزیراعظم جناب ٹروڈو نے کہا کہ  اگر دنیا  کووڈ -19  عالمی وبا   پر قابو پالیتی ہے تو  یہ  بھارت کی  زبردست  دوا سازی  کی صلاحیت  اور دنیا کے ساتھ  اس صلاحیت کو  دوسروں کو فراہم کرنے میں  وزیراعظم جناب مودی کی قیادت  کی وجہ سے   اہم ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے  ان جذبات کے لئے کنیڈا کے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

 دونوں لیڈروں نے اس مشترکہ  تناظر کو بھی   دہرایا ، جو  کئی اہم  جغرافیائی سیاسی امور پر  بھارت اور کنیڈا  کی جانب سے  ایک دوسرے کو دستیاب کرائے گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے آب وہوا میں تبدیلی اور  عالمی وبا کے اقتصادی اثرات  جیسے  عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اشتراک  جاری رکھنے  سے  بھی اتفاق کیا۔

دونوں لیڈر  اس سال کے آخر میں مختلف  اہم بین الاقوامی فورموں میں ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کرنے کے منتظر ہیں اور  آپسی مفاد کے تمام امور پر اپنے  تبادلہ خیال کو جاری رکھیں گے۔

 

بھارتی اولمپئنس کی حوصلہ افزائی کریں۔ #Cheers4India
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Govt saved ₹1.78 lakh cr via direct transfer of subsidies, benefits: PM Modi

Media Coverage

Govt saved ₹1.78 lakh cr via direct transfer of subsidies, benefits: PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM congratulates Class X students on successfully passing CBSE examinations
August 03, 2021
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Class X students on successfully passing CBSE examinations. He has also extended his best wishes to the students for their future endeavours.

In a tweet, the Prime Minister said, "Congratulations to my young friends who have successfully passed the CBSE Class X examinations. My best wishes to the students for their future endeavours."