نئی دہلی، 4 جون 2021،       وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماریشیس کےوزیراعظم عزت مآب پروند کمار جگناتھ سے   فون پر بات چیت کی اور ان کے والد سر انیرودھ جگناتھ کے انتقال پر  تعزیت کے اظہار کیا۔

وزیراعظم نے ماریشیس  میں  سر انیرودھ کی طول مدتی عوامی خدمات کا ذکر کیا جس کے دوران انہوں نے کئی سال تک وزیراعظم اور صدر دونوں عہدوں پر خدمات انجام دیں۔

بھارت میں تمام سیاسی جماعتوں نے سر انیرودھ جگناتھ کے لئے  بہت زیادہ احترام  کے جذبے کا ذکر کرتے ہوئے  وزیراعظم نے بھارت کی ماریشیس کے ساتھ خصوصی دوستی  کے معاملے میں  بنیادی رول ادا کرنے کے لئے ان کی ستائش کی۔

سر انیرودھ جگناتھ کو ’ایک پراؤڈ پرواسی بھارتیہ‘ قرار دیتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا کہ  بھارت کو   انہیں  پرواسی بھارتیہ سمان اور پدم ویبھوشن دونوں سے نوازنےکا موقع ملا۔

دونوں لیڈروں نے  سر انیرودھ کی وراثت کی یاد میں دونوں ملکوں کے خصوصی دو طرفہ تعلقات کو  مزید مضبوط اور گہرا بنانے کے لئے  عہد بندی کا اظہار کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'

Media Coverage

India clears a major nuclear milestone as Kalpakkam fast breeder reactor turns 'critical'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7 اپریل 2026
April 07, 2026

Aatmanirbhar Dreams Delivered: PM Modi’s Vision Turns Self-Reliance into Record Reality Across Defence, Energy & Nation-Building