وزیراعظم نے مملکت  سعودی عرب کے شہر ریاض میں فیوچر انویسمنٹ انسیٹیٹو فورم کے اجلاس سے خطاب کیا۔

وزیراعظم موصوف نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا نشانہ غریب ترین افراد کو بااختیار بنانا اور انہیں باوقار طرز زندگی دستیاب کرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سوچتا رہتا ہوں کہ کس طرح ہندوستان عالمی فلاح وبہبود کے لیے خدمات انجام دے سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہندوستان میں جو کچھ بھی کرتے ہیں، اس سے  عالمی اقدامات کو استحکام حاصل ہوتا ہے۔مثال کے طور پر ہمارا نشانہ ہے کہ  2050 کے عالمی نشانے کی تکمیل سے قبل 2025  تک تپ دق کے مہلک مرض سے نجات حاصل کر لی جائے۔ ہندوستان کی کامیابی سے  دنیا ایک صحت مند دنیا بن جائے گی۔

Click here to read full text speech

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
New e-comm rules in offing to spotlight ‘Made in India’ goods, aid local firms

Media Coverage

New e-comm rules in offing to spotlight ‘Made in India’ goods, aid local firms
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 نومبر 2025
November 11, 2025

Appreciation by Citizens on Prosperous Pathways: Infrastructure, Innovation, and Inclusive Growth Under PM Modi