PM Modi lays foundation stone for Guru Ravidas birthplace development project

Published By : Admin | February 19, 2019 | 10:30 IST
PM Modi pays homage to Shri Guru Ravidas and laid the foundation stone of Guru Ravidas birthplace development project
The teachings of the Guru Ravidas inspire us every day: PM Modi
We brought quota for poor, so that those marginalised can lead a dignified life. This government is punishing the corrupt and rewarding the honest: PM

ڈیزل انجن سے تبدیل شدہ پہلےالیکٹرانک ریلوے انجن کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گرو روی داس جائے پیدائش ترقی پروجیکٹ کاسنگ بنیاد رکھاگیا وزیراعظم مودی نے کہا، حکومت بدعنوانوں کو سزا دے رہی ہے اور ایمانداروں کو انعام دے رہی ہے

 

نئی دہلی، 19 فروری ،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں روی داس جینتی تقریبات کے موقع پر گرو روی داس جائے پیدائش ترقی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

وزیراعظم نے وارانسی میں واقع ڈیزل لوکو موٹیو ورکس میں پہلے تبدیل شدہ الیکٹرک ریل انجن انجن کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیراعظم وارانسی میں واقع ڈیزل لوکو موٹیو میں تبدیل کئے گئے پہلے الیکٹرک ریل انجن کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کرتے ہوئے۔

ڈیزل لوکو موٹیوس ورکس، وارانسی صد فی صد برق کاری کے انڈین ریلوے مشن کے خطوط پر ڈیزل لوکو موٹیو سے تبدیل کئے گئے نئے پروٹو ٹائپ الیکٹرک انجن تیار کیاگیا ہے۔ اس کے لازمی ٹرائل کے بعد وزیراعظم نے لوکو موٹیو کا معائنہ کیا اور اسے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ بھارت ریلویز نے تمام ڈیزل ریلوے انجن کو ان کی باز آباد کاری اور اس کی پوری مدت کار کے دوران اسے الیکٹرک ریلوے انجن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ پروجیکٹ توانائی کی لاگت میں کمی کرنے اور کاربن گیس کے اخراج کی حد کو بھی کم کرنے کی سمت میں ایک قدم ہے۔ ڈیزل لوکو موٹیو ورکس نے 2 ڈبلیو ڈی جی تھری اے ڈیزل ریلوے انجن کو 10 ہزار ایچ پی صلاحیت کے دو الیکٹرک ڈبلیو اے جی سی تھری ریلوے انجن میں سے 69 دنوں میں تبدیل کیا ہے۔ یہ پوری دنیا میں ہندوستان کی تحقیق و ترقی اور اختراع پرداری میں تبدیلی کے لئے ایک مکمل میک ان انڈیاپہل ہے۔

 

Elaborating on his Government’s projects to help the marginalised the PM said, “We brought quota for poor, so that those marginalised can lead a dignified life”. This government is punishing the corrupt and rewarding the honest” he added.

 

 

وزیراعظم سری گرو روی داس کے مجسمہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔

روی داس جینتی کے موقع پر وزیراعظم نے سری گرو روی داس کے مجسمہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔بعد ازاں انہوں نے گوردن پور مٹھ میں سری گرو روی داس جنم استھان مندر میں گرو روی داس جائے پیدائش ترقی پروجیکٹ کاسنگ بنیاد رکھا۔

حاشیہ پر کھڑے لوگوں کی مدد کے لئے اپنی حکومت کے پروجیکٹوں کی وضاحت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ غریبوں کے لئے ہم کوٹہ لائیں تاکہ جو لوگ حاشیہ پر کھڑے ہیں وہ باوقار زندگی گزار سکیں’’۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت بدعنوانوں کو سزا دے رہی ہیں اور ایمانداروں کو انعام سے نواز رہی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ روزمرہ کی زندگی میں صوفی شاعر کی تعلیمات ہمیں ترغیب دیتی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر عوام ایک دوسرے کے ساتھ نہیں جڑتے اور سماج میں مساوات نہیں ہوتے تو وہ سماج تعصب پر مبنی سماج ہوتا ہے۔ انہوں نے عوام سے سنت روی داس کی ذریعہ دکھائے گئے راستے پر چلنا اور ان کے پیروی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے سماج سے بدعنوانی کو اکھاڑنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ گرو روی داس کے مجسمے تک آنے کے لئے خوبصورت راستہ تعمیر کیاجائے گا اور یہاں تمام سہولیات مہیا کرائی جائے گی اور یہ پروجیکٹ کاحصہ ہوگا۔

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG

Media Coverage

India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Abelardo de la Espriella on his victory in the Colombian presidential elections
June 26, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi congratulated Abelardo de la Espriella on his victory in the Colombian presidential elections.

The Prime Minister noted that India deeply values its close friendship with Colombia which continues to grow in all areas. “I convey my best wishes for a successful tenure and look forward to working together to further deepen our bilateral relations in the years ahead”, Shri Modi added.

Shri Modi posted on X;

Heartiest congratulations, Abelardo de la Espriella, on your victory in the Colombian presidential elections.

India values its close friendship with Colombia which continues to grow in all areas. I convey my best wishes for a successful tenure and look forward to working together to further deepen our bilateral relations in the years ahead.

@ABDELAESPRIELLA