Ties between India and Uganda are special and date back to thousands of years: PM Modi
African countries including Uganda hold special prominence for India, says PM Modi
Due to 'Make in India', the country is getting a new identity as a manufacturing hub for the world: PM Modi
India has always been a partner in Africa's development journey and will remain so: PM Modi
You are the true 'Rashtradoots': PM Modi to Indian community in Uganda
Glad that several African countries are a part of the International Solar Alliance: PM Modi

 

نئی دلّی ،25 جون؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگانڈا میں مقیم ہندوستانی برادری سے خطاب کیا ۔ کمپالا میں منعقد اس تقریب میں یوگانڈا کے صدر موسیوینی نے بھی شرکت کی ۔
وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوگانڈا میں مقیم ہندوستانی برادری سے مل کر انہیں اپنائیت کا احساس ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ا س تقریب میں صدر موسیوینی کی شرکت ہندوستانی برادری کے تئیں

ان کی محبت اور یوگانڈا میں مقیم ہندوستانیوں کی محبت کا مظہر ہے ۔انہوں نے بدھ کے روز یوگانڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کے اعزاز کے لئے صدر موسیوینی اور یوگانڈا کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
انہوں نے بھارتی برادری کی اپنے اندر بھارت کو زندہ رکھنے کے جذبے کی ستائش کی جس کی عکاسی اس موقع پر پیش کئے گئے عکاس ثقافتی پروگراموں کے ذریعہ کی گئی ۔

وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ یوگانڈا سمیت تمام افریقی ممالک بھارت کے لئے اہم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نو آبادیاتی نظام کے خلاف جدو جہد ، ایک بڑی تعدادمیں مقیم ہندوستانی برادری اور مشترکہ ترقیاتی چیلنج اس کی وجوہات ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت آج دنیا کی تیز رفتار ترین اقتصادی ترقی کرنے والے ممالک میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بھارت کاریں اور اسمارٹ فون برآمد کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ترقیات کا مطلب اب بھارت کے عوام کا با اختیار ہونا ہے اور ملک اسٹارٹ اپ کے ایک انتہائی اہم مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے ۔
وزیر اعظم نے بھارت کی غیر ملکی پالیسی میں افریقہ کی اہمیت کے بارے میں روشنی ڈالتے ہوئے نئی دلّی میں 2015 میں منعقدہ انڈیا ۔ افریقہ فورم سمٹ کا حوالہ دیا ۔ اس کے علاوہ انہوں نے بھارت اور دیگر

افریقی ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی باہمی میٹنگوں کا بھی حوالہ دیا ۔
وزیر اعظم نے اس کے علاوہ پہل قدمیوں مثلاً تین بلین ڈالر کے بقدر سے زائد کے قرضے ، اسکالر شپ اور ای ۔ ویزا کے انتظامات کا بھی ذکر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل سولر الائنس ( بین الاقوامی شمسی اتحاد ) کے تمام ممبر ممالک میں سے نصف کے قریب افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا اور افریقہ کی قومیں ایک نئے عالمی آرڈر میں اہم رول ادا کر رہے ہیں ۔



 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC

Media Coverage

PM Modi, Guterres Stress Multipolarity, Need To Reform UN Institutions Including UNSC
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister congratulates Indian Women’s Cricket Team on winning Asia Cup
September 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has congratulated the Indian Women’s Cricket Team on winning the Asia Cup.

The Prime Minister said that the team’s confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

Shri Modi expressed hope that this triumph would inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.

In a post on X, Shri Modi said;

“A proud moment for Indian cricket!

Congratulations to the Women’s team on winning the Asia Cup. Their confidence, consistency and remarkable spirit were on full display throughout the tournament.

May this triumph inspire millions of youngsters across the country to play more and shine.”