Share
 
Comments
وزیر اعظم مودی نے روانڈا میں بھارتی برادی سے گفت و شنید کی
تمام عالم میں ہند نژاد افراد اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔ یہ ہمارے راشٹردوت ہیں : وزیر اعظم مودی
ایک لمبے عرصے سے بھارتی برادی روانڈا میں ایک ہائی کمیشن کی خواہاں تھی۔ یہ زیر التواء مطالبہ اب پورا ہوگا: وزیر اعظم مودی

روانڈا میں آباد ہندوستانی برادری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہند نژاد برادری دنیا بھر میں اپنے گہرے نقوش ثبت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ’’یہ ہندوستانی برادری ہمارے راشٹر دوتوں کی حیثیت رکھتی ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ، ’’روانڈا میں برسوں سے آباد ہماری ہندوستانی برادری کی خواہش تھی کہ یہاں ایک ہندوستانی ہائی کمیشن قائم کیا جائے۔ یہ بہت پرانی مانگ جلد پوری کی جائے گی اور آپ کو ہندوستان سے مزید رابطہ کاری کی سہولت حاصل ہوگی۔‘‘

 

 

 

 

عطیات
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
7th Pay Commission: Modi govt makes big announcement for J&K, Ladakh; 4.5 lakh employees to benefit

Media Coverage

7th Pay Commission: Modi govt makes big announcement for J&K, Ladakh; 4.5 lakh employees to benefit
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
23 اکتوبر 2019 کی اہم خبریں
October 23, 2019
Share
 
Comments

اہم خبروں کے توسط سے آپ تک مثبت خبریں پہنچائی جاتی ہیں۔ ان خبروں کو پڑھیئے اور حکومت، وزیر اعظم کے متعلق تازہ خبروں کو شیئر کیجئے، نیز جانئے کہ یہ کس طرح آپ پر اثر انداز ہوتی ہیں۔