وزیر اعظم مودی نے روانڈا میں بھارتی برادی سے گفت و شنید کی
تمام عالم میں ہند نژاد افراد اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔ یہ ہمارے راشٹردوت ہیں : وزیر اعظم مودی
ایک لمبے عرصے سے بھارتی برادی روانڈا میں ایک ہائی کمیشن کی خواہاں تھی۔ یہ زیر التواء مطالبہ اب پورا ہوگا: وزیر اعظم مودی

روانڈا میں آباد ہندوستانی برادری سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہند نژاد برادری دنیا بھر میں اپنے گہرے نقوش ثبت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ، ’’یہ ہندوستانی برادری ہمارے راشٹر دوتوں کی حیثیت رکھتی ہے‘‘۔

انہوں نے کہا کہ، ’’روانڈا میں برسوں سے آباد ہماری ہندوستانی برادری کی خواہش تھی کہ یہاں ایک ہندوستانی ہائی کمیشن قائم کیا جائے۔ یہ بہت پرانی مانگ جلد پوری کی جائے گی اور آپ کو ہندوستان سے مزید رابطہ کاری کی سہولت حاصل ہوگی۔‘‘

 

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India attracts $70 billion investment in AI infra, AI Mission 2.0 in 5-6 months: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

India attracts $70 billion investment in AI infra, AI Mission 2.0 in 5-6 months: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31جنوری 2026
January 31, 2026

From AI Surge to Infra Boom: Modi's Vision Powers India's Economic Fortress